لاہور (کامرس رپورٹر) پیاف کے چیئرمین انجینئر سہیل لاشاری نے کہاکہ سردیوں میں صنعتوں کے لیے گیس کی قلت مزید بڑھنے اور لوڈ شیڈنگ وسیع ہونے کا اعلان مایوس کن ہے۔ اگر ایسا ہوا تو خوفناک صورت حال میں صنعت کا پہیہ رک جائے گا
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38