اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سردار لطیف کھوسہ کو24 جنوری تک بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہوئے ان کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا 26 دسمبر کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت تک معطل کر دیا۔
لطیف کھوسہ کو24 جنوری تک بیرون ملک جانے کی اجازت: تحریری حکم جاری
Jan 11, 2025