کراچی کے علاقے چورنگی میں پک اپ وین اوررکشے کے درمیان تصادم کے بعدآگ بھڑک اٹھنے کے واقعے میں چھ افرادجاں بحق اورپانچ زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کوقریبی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔تمام متاثرین شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔ادھرآج صبح چیچہ وطنی کے قریب نیشنل ہائی وے پرایک مسافربس کی موٹرسائیکل کوٹکر کے باعث ایک خاتون سمیت تین افرادجاں بحق ہوگئے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024