کینیڈا کے صوبے البرٹا کے علاقے تبر میں شاہراہ پر مسافر وین اور پک اپ ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق حادثہ جمعہ کو پیش آیا جس میں پک اپ ڈرائیور، وین ڈرائیور اور وین کے 2 مسافر ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس کی جانب سے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہے ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024