نیوزی لینڈ کے جنوب مغربی راول جزیرے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیالوجیکل سروے پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے سے سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی اور نہ ہی کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024