Waqt News
Monday | March 08, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات
  • آج کے دن میں خواتین صحافیوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں : شبلی فراز
  • سرینا ولیمز میگھن کی حمایت میں سامنے آگئیں
  •  اسلام پہلا مذہب ہے جس نے تمام شعبوں میں خواتین کے حقوق میں اضافہ کیا، شاہد آفریدی
  •  آمنہ الیاس کا داور محمود کیلئے محبت بھرا پیغام

اومان کے سلطان قابوس انتقال کرگئے

Jan 11, 2020 | 10:42 10:42 AM, January 11, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اومان کے سلطان قابوس انتقال کرگئے

عمان کے سلطان قابوس   79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، سلطان قابوس طویل عرصے سے بیمارتھے اور حالیہ دنوں میں ان کی طبیعت اچانک کچھ زیادہ ہی ناساز رہنے لگی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ، سلطان قابوس نے 1970 میں عمان کا تخت سنبھالا تھا، عمان پر 50 برس حکمرانی کی۔تفصیلات کے مطابق عمان سے افسوسناک خبر ہے کہ سلطان قابوس  انتقال کر گئے ہیں۔ سلطان قابوس نے 1979 میں عمان کا تخت سنبھالا اور تقریبا  41 برس عمان پر حکمرانی کی جو کہ مشرق وسطیٰ میں کسی بھی حکمران کے لیے حکمرانی کا سب سے بڑا دورانیہ ہے۔  سلطان قابوس اپنے جانشین کا چنا ئوکرنے کے لیے عہدے داروں کا نام پہلے ہی تجویز کر چکے ہیں۔   سلطان قابوس کی اولاد نہیں،سلطان کے انتقال کے بعد عمان کا شاہی خاندان 3 روز کے اندر جانشین کا چنائو کرنے کا مجاز ہے، اگر شاہی خاندان 3 دنوں میں جانشین کا چنائو نہ کرسکا تو کونسل اورعدلیہ کے پاس یہ اختیار چلا جائے گا کہ وہ جانشین کا چنائو کریں۔خبر رساں ادارے کے مطابق سلطان قابوس طویل عرصے سے بیمارتھے اور حالیہ دنوں میں ان کی طبیعت اچانک کچھ زیادہ ہی ناساز رہنے لگی تھی۔ سلطان قابوس ایک ہردلعزیز رہنما تھے، ان کی سربراہی میں عمان نے ترقی کی منازل طے کیں، سلطان قابوس عمان کی غیرجانبدارخارجہ پالیسی کے حوالے سے مشرق وسطی میں بالخصوص اور پوری دنیا میں بالعموم مشہور تھے۔  سلطان قابوس خلیج فارس کے خطے میں ایک ممتاز ثالث تھے جنہوں نے امریکہ اور ایران کے مابین خفیہ مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا تھا جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی مذاکرات اور 2015 کے جوہری معاہدے طے پائے تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سلطان قابوس پچھلے مہینے طبی علاج کے لیے بیلجیئم گئے تھے جس کے بعد سے ان کی صحت مسلسل ابتری کا شکار رہی تھی، اور بالآخر وہ انتقال کر گئے  ۔

سکیورٹی ادارے متحرک و فعال ، دہشتگردوں کو منظم ہونے سے بہرصورت روکنا ہے 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • وزیر خارجہ اومان کے سلطان قابوس کے انتقال پر تعزیت کیلئے ...

    Jan 14, 2020 | 09:58
  • عمان:قابوس کے سوتیلے بھائی ہیثم بن طارق السعید عمان کے نئے ...

    Jan 11, 2020 | 13:00
  • عُمان کے فرمانروا سلطان قابوس کی وفات پرملک میں تین روزہ سوگ

    Jan 11, 2020 | 11:32
  • اقوام متحدہ کے سابق سربراہ انتقال کرگئے

    Mar 05, 2020 | 12:24
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات

    Mar 08, 2021 | 19:01
  • آج کے دن میں خواتین صحافیوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں : ...

    Mar 08, 2021 | 18:46
  •  اسلام پہلا مذہب ہے جس نے تمام شعبوں میں خواتین کے حقوق میں ...

    Mar 08, 2021 | 18:26
  • مغربی افریقی ریاست استوائی گنی میں زور دار دھماکے اور ...

    Mar 08, 2021 | 18:07
  • پاک بحریہ کا جاپان، عمان، روس اور امریکی بحری افواج کے ساتھ ...

    Mar 08, 2021 | 17:56
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’کٹ‘‘ لگانے کا ماحول اور اندھی نفرت و عقیدت 

    Mar 08, 2021
  •   اپوزیشن کے بغیر وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ...

    Mar 07, 2021
  • وزیر اعظم کی اپوزیشن پر لفظی بمباری،مسلسل تسبیح ...

    Mar 07, 2021
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • 1

    سکیورٹی ادارے متحرک و فعال ، دہشتگردوں کو منظم ہونے سے بہرصورت روکنا ہے 

  • 2

    حکومت ریلوے حادثات  پر قابو پانے کیلئے اقدامات کرے 

  • 3

    کرونا: اڑھائی کروڑ بچوں  کا سلسلہ تعلم منقطع ‘ لمحہ فکریہ

  • 4

    وزیراعظم پر اب سسٹم کو مستحکم بنانے کی پہلے سے بھی زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے

  • 5

    آرمی چیف کا بہاولپور  لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

  • 1

    پیر ‘  23رجب المرجب  1442ھ‘  8؍مارچ 2021ء 

  • 2

    قومی اسمبلی کے باہر اپوزیشن رہنمائوں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی چڑھائی

  • 3

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • الیکشن کے فیصلے اورفیٹف کے فیصلے (۱)

    Mar 08, 2021
  • عورت مارچ : عورت کا دشمن؟ 

    Mar 08, 2021
  • ویمن ڈے، بھارتی خواتین اور نکسل تحریک ! 

    Mar 08, 2021
  •  ایک لوہار کی 

    Mar 08, 2021
  • جمہوریت بہترین انتقام 

    Mar 08, 2021
  • خواتین کی تعلیم اور قومی ترقی 

    Mar 08, 2021
  • عطاکیا مجھ کو دردِ الفت

    Mar 08, 2021
  • چیف صاحب عوام کی عدالت میں

    Mar 08, 2021
  • پاک بحریہ ہماری خاموش دفاعی قوت !

    Mar 08, 2021
  • عزم وہمت کے پیکر اورمزدور شاعر احسان دانش 

    Mar 08, 2021
  • 1

    کمشنر راولپنڈی کی فوری توجہ چاہیے

  • 2

    پاکستان برائے فروخت کیوں

  • 3

    گلدستہِ روحانیت کا فیضان 

  • 4

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 5

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    احساس

  • 2

    جنت کی نعمتیں

  • 3

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 4

    نماز کی تاکید

  • 5

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 1

    یقین

  • 2

    قسم 

  • 3

     خیانت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    قربانیاں

  • 1

    نغمہ

  • 2

    دعا 

  • 3

    زوالِ

  • 4

    دعا 

  • 5

    آشنائی

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    ’’کٹ‘‘ لگانے کا ماحول اور اندھی نفرت و عقیدت 

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    فالج کی 9 پیشگی علامات

  • 2

    چوہدری برادران نے بلاول بھٹو سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں یوسف گیلانی کی حمایت ...

  • 3

    سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

  • 4

    تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ انتخاب کیلئے اے این پی سے تعاون مانگ لیا

  • 5

    کیپٹن ریٹا ئرڈ صفدر کیخلاف کیس میں مریم نواز کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group