حمزہ شہبازکونوٹس جاری نہیں کیا ، ترجمان نیب
اسلام آباد(نا مہ نگار)قومی احتساب بیورو(نےب) کے تر جمان نے اپوزےشن لےڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبا زشر یف کو جمعرات کےلئے نوٹس کو جھوٹ قرار دےا ۔ جاری اعلامےہ مےں تر جمان نےب لاہور نے کہا کہ حمزہ شہبا زشر یف کو کسی قسم کا نوٹس دےا اور نہ ہی انکو بلاےا اس لےے منفی پروپیگنڈے سے گرےز کےا جائے ۔