جائیداد پر قبضے اور شہری کو دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

11 جنوری 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ ریس کورس نے جائیداد پر قبضے اور شہری کو دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کرلیا پولیس کو محمد علی ولد محمد اقبال سکنہ مکان267گلی8کیلوری گر ئوانڈ لاہور نے بتایا کہ میری جائیداد پر قمر السلام،رحمت خان،ملک شہباز اور دیگر نے قبضہ کرلیاہے اور مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں د ی ہیں پولیس مصروف تفتیش ہے ۔