اورنگی سے اسلحہ کا ذخیرہ برآمد‘ لسبیلہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جا ں بحق

کراچی(کرائم رپورٹر)رینجرز نے اورنگی چھاپے میں اسلحہ کا ایک ذخیرہ برآمد کرلیا۔ ترجمان کے مطابق اسلحہ رحیم شاہ کالونی قبرستان میں چھپایا گیا تھا‘ جس میں دو سب مشین گنیں‘ 30بور کے 3پستول‘ ایک ریپیٹر‘2سیون ایم ایم رائفلیں اور2بلٹ پروف جیکٹ کور شامل ہیں ترجمان کا کہنا ہے برآمد شدہ اسلحہ ایم کیو ایم کے عسکری ونگ نے چھپایا تھا اسے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کےلئے استعمال کیا جانا تھا۔ علاوہ ازیں لسبیلہ کے علاقے میں منگل کی صبح مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاںبحق ہوگیا جس کی شناخت کالو کے نام سے ہوئی نعش کو بعدازاں پوسٹ مارٹم کے بعد سول اسپتال پہنچایاگیا۔
اورنگی اسلحہ برآمد
ڈالر کی قدر بڑھ کر 118 روپے سے تجاوز کرگئی
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ کر118روپے سے تجاوز ...
عمران خواتین کے کٹہرے میں
کچھ خبریں پورا کالم ہوتی ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف کے بقول چیئرمین ...
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
اورنگی میں مظاہرین پر فائرنگ کر نیوالے اہلکاروںکیخلاف مقدمہ کیاجائے ...
کراچی ( نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر ورکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ...
اورنگی میں لینڈ مافیا کا راج‘ قبضہ شدہ اراضی کی فروخت شروع
کراچی(کرائم رپورٹر) اورنگی ٹائون ‘ گلشن ضیاء خیرآباد اورمنگھو پیر کے ...
اورنگی میں لینڈ مافیا آزاد‘ قبضہ شدہ اراضی کی فروخت جاری
کراچی(کرائم رپورٹر) اورنگی گلشن ضیاء خیر آباد اور مائی گاڑھی منگھوپیر میں ...