غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے میران شاہ کے علاقے چشمہ پل میں ایک گھر پر دو میزائل داغے، جس کے باعث چار افراد ہلاک ہوگئے۔ جاسوس طیارے کے حملے کے بعد گھر میں آگ لگ گئی۔خبررساں ایجنسی کے مطابق چھبیس نومبر کو مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے کے بعد جاسوس طیارے کے حملے عارضی طور پر روک دیے گئے تھے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38