دبئی(این این آئی)دبئی نے گزشتہ برس 18.7 ملین سے زیادہ بین الاقوامی سیاحوں کا خیرمقدم کیا جو 2023 کے مقابلے میں 9 فیصد زیادہ ہیں۔سٹریٹجک سرمایہ کاری، انفرا سٹریکچر کی ترقی اور بین الاقوامی ایونٹس نے دبئی کی جانب سیاحوں کو راغب کیا۔
دبئی میں گزشتہ سال 18.7 ملین سے زیادہ سیاحوں کی آمد
Feb 11, 2025