منیلا (آئی این پی ) فلپائن کے علاقے مائیگاتاسان کے شمال مغرب میں 5.4 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیالوجیکل سروے نے بتایا زلزلہ کی گہرائی 12.4 کلومیٹر کی گہرائی میں تھی۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اور سونامی کی وارننگ بھی جاری نہیں کی گئی۔
فلپائن میں 5.4کی شدت کا زلزلہ
Feb 11, 2024