جعلی اکائونٹس: پاکستان اور فنانشل ایکشن فورس میں مذاکرات کا آغاز 17 فروری کو ہوگا
اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی ) پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں مذاکرات کا آغاز 17 فروری سے ہوگا، پاکستان کالعدم تنظیموں کے خلاف اقدامات اور جعلی بینک اکائونٹس میں اب تک ہونے والی کارروائی کے حوالے سے بریفنگ دے گا۔پاکستانی وفد مشکوک ٹرانزیکشن کے خلاف اقدامات پر عالمی ایجنسی کو اعتماد میں لے گا ۔پاکستانی وفد مشکوک ٹرانزیکشن کے خلاف اقدامات پر عالمی ایجنسی کو اعتماد میں لے گا۔