میئر کپ T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

11 فروری 2018

راولپنڈی( سپورٹس ڈیسک ))میئر کپ T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج صبح 11 جامع سکول، فاروق اعظم روڈ ، راولپنڈی میںیو سی 29 اور یو سی 30 کے درمیان کھیلا جائے گا- محمد حنیف عباسی اس موقع پر مہمان خصوصی ہوں گے- میئر کپ T-20 کرکٹ ٹورنمنٹ کا فائینل جیتنے والی ٹیم کو 3 لاکھ روپے اور ٹرافی جبکہ رنر اپ کو 2 لاکھ روپے اور ٹرافی انعام میں دی جائے گی۔