کراچی لیگ کر کٹ چیمپین شپ میں ایچ کے پی برنر ز الیون کامیابی
کراچی (اسپورٹس پورٹر)اٹھائیسویں کراچی لیگ کر کٹ چیمپئن شپ میں ایچ کے پی بر نر ز الیون نے ریکس الیون کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی ،ڈائو یونیورسٹی گرائونڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہو ئے ریکس الیون نے تما م وکٹوں کے نقصان پر 136رنز بنائے، محمود 27 ، میسیم24اور یحیٰٰ نے 19رنز اسکورز بنائے ،اسپنر احمد سلیم نے چار،ارسلان اور عادل نے ایک،ایک وکٹ حاصل کی۔ایچ کے پی بر نرز الیون نے دو وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ حدف پورا کرلیا، حسن نے شاندار نصف سینچری 59 رنز ، ایمن 46 اور سلمان نے 15رنز اسکورز بنائے،شہاب اور عمر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔