پاک سرزمین پارٹی نے قومی سیاسی کلچر تبدیل کردیا:الطاف شاہد

11 فروری 2018

لاہور(پ ر)پاک سرزمین پارٹی برطانیہ ویورپ کے صدر چودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی نے اپنے تعمیری کردارسے قومی سیاسی کلچر تبدیل کردیا۔مصطفی کمال نے صوبائیت اورمنافرت کاسومنات پاش پاش کردیا ۔پی ایس پی کے نامزدامیدوارعام انتخابات میں اپنے مدمقابل سیاسی برج الٹادیں گے۔