فیروزوالا، آوارہ کتوں نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا
فیروزوالا (نامہ نگار) مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کی بھرمار سے شہری سخت پریشان ہیں۔ آوارہ کتے سارا دن گلی محلوں اور بازاروں میں گھومتے رہتے ہیں جو بچوں اور بوڑھے افراد کو کاٹ دیتے ہیں۔ اعلیٰ حکام فوری طور پر نوٹس لیکر کارروائی کریں۔