شریف برادران کا احتساب عوامی مطالبہ ہے: چودھری لطیف

11 فروری 2018

رائے ونڈ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما چودھری محمد لطیف جٹ نے کہا کہ تحریک انصاف کی کرپشن زدہ سیاست دانوں کیخلاف جنگ جہاد ہے ،شریف برادران کا احتساب عوام کا مطالبہ ہے ،کرپشن کنگز کا احتساب شروع ہوچکا ہے ،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار تاریخی فیصلے کررہے ہیں ،تاہم نااہل شخص کو پارٹی سربراہ بنانے سے عدالتی فیصلہ اور آئینی شق غیر مؤثر ہوگئے ہیں۔ تحریک انصاف ملک میں محرومیوں کے نظام کا خاتمہ کرے گی۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...