سوئی ناردرن گیس کے 126 ایگزیکٹو افسروں کی ترقی

11 فروری 2018

لاہور (پ ر) سوئی ناردرن گیس کمپنی کے 126 ایگزیکٹو افسروں کو ترقی دے دی گئی، افسروں کو گریڈ 5 میں سینئر انجینئر اور سینئر آفیسرز کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے، لاہور کے وقاص خان، ابرار رشید، خواجہ عامرحیات،فرحان احمد ، آصف حیات بھٹی، یاسر کوثرعلی، ذیشان علی ، طلعت محمود ،محمد اکرم، اور وحید افتخار سمیت ودیگر کو بھی سوئی ناردرن گیس کمپنی پروموشن بورڈ کی منظوری کے بعد اگلے عہدوں میں ترقی دی گئی۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...