مفتی حسین نعیمی کی اہلیہ انتقال کر گئیں، قرآن خوانی آج ہوگی

11 فروری 2018

لاہور (پ۔ر) مفتی محمد حسین نعیمی کی زوجہ، ڈاکٹر سرفراز نعیمی شہید اور علامہ ڈاکٹر محمد عارف نعیمی کی والدہ قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں ۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے آج 11 فروری اتوار دوپہر 2 بجے جامعہ نیعمیہ اللبنات چائنہ سکیم نزد بھوگیوال چوک شمالی لاہور میں قرآن خوانی ہوگی۔