75ہیڈ کانسٹیبلوں کے تبادلے

11 فروری 2018

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی محمد وصال فخر سلطان نے ضلع راولپنڈی کے حال ہی میں ترقی پانے والے 75ہیڈ کانسٹیبلوں کے تبادلے کردیئے سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی اسرار احمد عباسی نے بی لسٹ ان 75کانسٹیبلان کوہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دی تھی جنہیں بطور جونیئر موسٹ ہیڈ کانسٹیبلان پنجاب کانسٹیبلری فاروق آبادتبدیل کردیا گیاتھا جنہیں نئے احامات کے تحت فوراً نئی جائے تعیناتی پررپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے سن میںمحمد فیاض ،فیصل رفیق،فہیم ساجد،محمد عاطف،نذیر ظہور،یاسر امتیاز،مظہر علی خان،محمد عثمان،خرم شہزاد،ظہیر عباس وغیرہ شامل ہیں۔