دھاتی ڈورگردن میں الجھنے سے نو جوان زخمی

11 فروری 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی میں پتنگ بازی اور دھاتی ڈورگردن سے الجھنے سے 20 سالہ نوجوان معراج خالد کے شدید زخمی ہونے پر ایس پی راول بہرام خان ، ڈی ایس پی فرحان اسلم اور ایس ایچ او خالدستی کی معطلی کے بعد راول ڈویژن ایس پی ، سٹی سرکل ایس ڈی پی او اور تھانہ سٹی ایس ایچ او سے خالی ہوگئے اس وقوعہ کا جواب بھجوانے کیلئے ہفتہ کو سی پی او اسرار عباسی نے اپنے دفتر میں مصروف دن گذارا۔