بینظیر بھٹو ہسپتال سے جعلی ڈاکٹرگرفتار

11 فروری 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ وارث خان کے علاقے میں واقع بینظیر بھٹو ہسپتال سے جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا انچاج ہسپتال شفیق نیازی نے پولیس کو بتایا کہ وکیل الرحمٰن نامی شخص خود کو ڈاکٹر بتاکر لوگوں سے رقوم بٹورتا ہے جسے پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔