راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کیخلاف کر یک ڈاؤ ن،28ملزمان دھر لئے

11 فروری 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے) راولپنڈی پولیس نے پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 28ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 9,485پتنگیں معہ98 ڈوریںبرآمد کرلیں تھانہ صدر بیرونی پولیس نے سلیمان سے200پتنگیں معہ 02ڈوریں،شہزاد سے 53پتنگیں معہ04ڈوریں،تھانہ سٹی پولیس نے حمزہ اور فاروق سے 115پتنگیں معہ04ڈوریں،حمزہ کرامت سے 250پتنگیں معہ01ڈوریں،تھانہ رتہ امرال پولیس نے فرحان سے 165پتنگیں معہ02ڈوریں ، ذیشان سے180پتنگیں معہ01ڈوریں،ابو بکرسے 110پتنگیں معہ01ڈوریں،راشد سے 100پتنگیں ،تھانہ پیرودھائی پولیس نے احمد سے 400پتنگیں معہ03ڈوریں،غلام عباس سے20پتنگیں معہ01ڈوریں، تھانہ صادق آبادپولیس نے قمر عباس سے50پتنگیں معہ02ڈوریں،نورسے 50پتنگیں معہ03ڈوریں،دانیال سے 80پتنگیں معہ02ڈوریں،رئیس سے 65پتنگیں معہ02ڈوریں،عرفان سے 60پتنگیں معہ02ڈوریں ،تھانہ ویسٹریج پولیس نے فیصل سے100پتنگیں ،عمیرسے 110پتنگیں،منصور سے 100پتنگیں،تھانہ پیرودھائی پولیس نے مسعود سے500پتنگیںمعہ50ڈوریں،الطاف سے750پتنگیں،تھانہ ریس کورس پولیس نے ارسلان اعجاز سے150پتنگیں معہ05ڈوریں،تھانہ R.Aبازار پولیس نے بابر شہزادسے 5000پتنگیں ،تھانہ سول لائن پولیس نے شاہد سے 15پتنگیں معہ02ڈوریں،طلحہ سے125پتنگیں معہ02ڈوریں،زین سے07پتنگیں معہ2ڈوریں ،نویدسے580پتنگیں معہ5ڈوریں،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے اویس سے 150پتنگیں معہ2ڈوریںبر آمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔