مختلف واقعات میں لڑکی ، ایک شخص اغواء

11 فروری 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی میں الگ الگ واقعات میں لڑکی اور ایک شخص اغواء کرلئے گئے تھانہ نیو ٹائون کو محمد زرین نے بتایا کہ پنڈورہ میں میری بیٹی 16/17 سالہ کنزہ بی بی کو ملزمان محمد یونس وغیرہ نے اغواء کرلیا ہے تھانہ نصیر آباد کو منور خان نے بتایا کہ ڈھوک مستقیم سے مدعی کے بھائی امجد خان کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا ہے پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...