شوہر نے ُ۲تشدد کرکے بیوی کا بازو توڑ دیا

11 فروری 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ نصیر آباد کے علاقے مصریال روڈ پر شوہر نے تشدد کرکے بیوی کا بازو توڑ دیا خاتون نے تھانے میں مقدمہ درج کرادیا پولیس کو بشریٰ پروین نے بتایا کہ مجھے میرے شوہر محمد لیاقت نے مارا پیٹا اور میرا بازو توڑ دیا۔