فارمی انڈوں کی قیمت میں 2 روپے اضافہ، نیا ریٹ 90 روپے درجن ہوگیا

11 فروری 2018

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز پرچون سطح پر ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت میں 2 روپے اضافہ ہو گیا ہے جس سے اس کا ریٹ 88 روپے سے بڑھ کر 90 روپے تک پہنچ گیا ہے۔