ڈاکوئوں‘ چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی‘ زیورات سے محروم کردیا
لاہور(سٹاف رپو رٹر)شہر میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں مالیت کی نقدی ،زیورات و قیمتی سامان سے محروم کردیا۔ ڈاکوئوں نے تھانہ نشتر کا لو نی کے علا قہ میںند یم کے گھر سے 1لا کھ20ہزارکی نقد ی ومو با ئل، تھانہ ہڈ یا رہ کے علا قہ میںیو نس کی فیملی سے2لا کھ 75ہز ار مالیت کی نقدی و مو با ئل ،تھانہ شا د با غ کے علا قہ میںبلا ل کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ40ہزار ما لیت کی نقد ی ، زیو رات ، تھانہ جنو بی چھا ئو نی کے علا قہ میںشہبا ز کی فیملی سے 2لا کھ 60ہز ار ما لیت کی نقد ی و مو با ئل فو ن ، تھانہ ستو کتلہ کے علا قہ میںطا ہر کی فیملی سے 2لا کھ50ہزار ما لیت کے زیو رات ونقد ی ، تھانہ لو ہا ری گیٹ کے علا قہ میںیو سف کے گھر سے2لاکھ 40ہزار مالیت کی نقد ی و زیو رات لوٹ لیا شفیق آ با د میںوسیم ،لٹن روڈ میںآ صف کی گاڑیاں اورما ڈل ٹا ئو ن میںعا مر،شا د ما ن میںطا رق،گلبر گ میںاشر ف ،لا ڑ ی اڈہ میںاختر اورسر ور روڈمیںخا لد کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔