بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں نے قائد حزب اختلاف کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا

11 فروری 2018

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں نے اپوزیشن لیڈر کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ کر لیا بلوچستان اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں بلوچستان نیشنل پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی آزاد اراکین موجودہ اپوزیشن کیساتھ نہیں بلکہ آزاد بینچوں پر بیٹھیں گے۔ حکومت کی تبدیلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی امکانات روشن ہو گئے۔