گکھڑمنڈی: رقم دوگنا کرنے والے 2 نئے ڈبل شاہ گرفتار

11 فروری 2018

گکھڑمنڈی (نامہ نگار) ڈبل شاہ کی طرز پر رقم دوگنا کرنے کے دھندہ میں ملوث دو افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع انیس الرحمن اوراعظم مبینہ طور پر ایجنٹوں کے ذریعے سادہ لو ح شہریوں سے روزانہ منافع دینے کی بنیاد پر بھاری رقومات اکٹھی کر رہے تھے۔ اعلیٰ پولیس حکام تحقیقات کر رہے ہیں پولیس تفصیلات بتانے سے گریزاں ہے ۔