8 سالہ بھارتی بچی ریاضی میں ماہر برطانوی ہال آف فیم کا حصہ بن گئی

11 فروری 2018

لندن (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی بچی برطانوی ہال آف فیم کا حصہ بن گئی، آٹھ سالہ بھارتی بچی سوہینی رائے ریاضی میں ماہر ہے۔ بچی کا نام 100 بہترین بچوں میں شامل کرلیا گیا ہے۔