ریاض، نجات مفتاح سعودی تھیٹر میں کام کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں

11 فروری 2018

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کی نجات مفتاح سعودی تھیٹر میں کام کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ نجات مفتاح نے ٹیم ڈرامے ’’شہنشاہ کی زندگی‘‘ میں اہم کردار ادا کیا۔ اس سے پہلے ٹیم ڈرامے میں خاتون کا کردار مرد اداکار نے کیا تھا۔