مذاہب

11 فروری 2018

پاکستان میں متعدد غیرمسلم بھی بستے ہیں جن میں ہندو‘ عیسائی‘ پارسی الغرض متعدد مذاہب کے ماننے والے شامل ہیں مگر وہ سب پاکستانی ہیں ان سب کو کسی بھی دوسرے پاکستانی کے برابر مراعات اور حقوق حاصل ہوں گے اور وہ بھی پاکستان کے امور میں اپنا کردار ادا کریں گے جو ان کا جائز حق ہے۔
(امریکی عوام سے ریڈیو پر خطاب‘ فروری 1948ئ)