جذبات

11 فروری 2018

جو مذہب اور دوسرے مذہبوں کیلئے بدخواہی کے جذبات رکھتا ہو وہ نیچ اور کینہ فطرت ہے۔ میں دوسرے مذہبوں کا احترام کرتا ہوں اور یہی نہیں بلکہ قرآنی تعلیمات کے مطابق ان کی عبادات گاہوں کی حفاظت کرنا میرا فرض ہے۔
(کتاب اذکار اقبال مصنف ڈاکٹر جاویداقبال)