عراق میں داعش کو شکست دینے کا دعویٰ کرنے والے نہیں جانتے تنظیم نے صرف جگہ بدلی ہے: خواجہ آصف

11 فروری 2018

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیرخارجہ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا ہے کہ عراق میں داعش کو شکست دینے کا دعویٰ اور خوشیاں منانے والے نہیں سمجھتے داعش نے ابھی نئی شکل اور ٹھکانہ تبدیل کیا ہے۔ دنیا کی واحد سپر پاور کی موجودگی کے باوجود داعش کے ہزاروں لوگ مشتعل ہوگئے۔