نوجوان لڑکی کا دوست کو انوکھا تحفہ

11 فروری 2018

بنکاک (نیٹ نیوز) تھائی لینڈ میں ایک نوجوان کو اس کی دوست نے انوکھا تحفہ دے کر حیران کردیا۔ لڑکی نے بہت سوچ بچار کے بعد 1لاکھ بھارتی( ’3لاکھ پاکستانی روپے‘) مالیت کا نوٹوں سے بنا گلدستہ پیش کردیا۔