ناکارہ ٹین ڈبوں سے دیوہیکل ٹرانسفارمر روبوٹ تیار

11 فروری 2018

بیجنگ (نیٹ نیوز) 2 چینی خواتین فنکاروں نے ناکارہ ٹین ڈبوں کو استعمال میں لاتے ہوئے مبہوت کْن ماڈل تیار کر لیا ہے۔ لگ بھگ 8 ہزار کینز سے بنے اس روبوٹ کی لمبائی چوڑائی بھی فلمی روبوٹ جیسی ہے۔