روس میں ریچھ اور انسان کی دو ستی مثال بن گئی

11 فروری 2018

ماسکو (نیٹ نیوز) برفانی ریچھ کا شمار دنیا کے چند خطرناک ترین جانوروں میں ہوتا ہے تاہم روس کے رہائشی ایک شخص نے 7فٹ اونچے، سینکڑوں کلو وزنی بھاری بھرکم ریچھ سے نہایت گہری دوستی کر لی ہے۔