منفرد حیثیت.......ظفر علی راجا

11 فروری 2018

دنیا کے نقشے میں اس کی حیثیت ہے ایسی
امن کو قائم رکھ سکتا ہے بس اس کا کردار
پورے یورپ کے دانشور کہتے ہیں یہ بات
پاکستان ہے اس خطے کا اصلی پہرے دار