والڈ سٹی اتھارٹی کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع Feb 11, 2018 5:04 AM, February 11, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے والڈ سٹی اتھارٹی کی ویب سائٹ اپ ڈیٹ نہ ہونے کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+