مریم نواز سیاست میں عروج پر جا رہی ہیں چودھری نثار پر ترس آتا ہے: اعتزاز احسن

11 فروری 2018

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مریم نواز سیاست میں عروج پر جا رہی ہیں چودھری نثار پر ترس آتا ہے انہوں نے چودھری نیار کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ چودھری نثار نے پھر کہا ہے کہ مریم کے نیچے کام نہیں کر سکتا ہم بلاول بھٹو کو اپنا چیئرمین مانتے ہیں انہوں نے کہا کہ چودھری نثار صرف دھمکی دے سکتے ہیں ڈان لیکس کی بات بتادیں انہوں نے کہا کہ چودھری نثار کوشش کر چکے ہیں نوازشریف ان کی بات مان لیں۔
اعتزاز احسن