شام میں کار بم دھماکہ 7 افراد ہلاک‘ 30 زخمی

11 فروری 2018

دمشق (نوائے وقت رپورٹ) شام کے شہر ادلب میں کار بم دھماکے میں سات افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے عرب ٹی وی کے مطابق دھماکہ شہر کے مرکزی علاقے میں ہوا زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔