کابل میں آپریشن‘ داعش کے 8 ارکان گرفتار
کابل (نیٹ نیوز) کابل کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے داعش کے 8 ارکان گرفتار کر لئے ملزم حملوں کی منصوبہ کے لئے عسکریت پسندوں کو بھرتی کرنے میں مصروف تھے گرفتار کئے گئے ملزموں میں جاوید‘ بلال‘ صدیق اللہ‘ قدر اللہ‘ اکرام اللہ‘ محب اللہ اور علی احمد شامل ہیں۔ ملزموں نے مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں نے ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے کارروائیوں کے لئے فنڈز بھی لیتے ہیں۔