چین نے 11 یغور مسلمان حوالے کرنے کی درخواست کی ہے: ملائیشیا

11 فروری 2018

کوالالمپور (اے ایف پی) چین نے ملائیشیا سے 11 یغور مسلمانوں کو ڈیپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے مذکور یفور تھائی لینڈ میں حراستی سنٹر سے بھاگ گئے تھے۔