کسٹم کی کارروائی، سوا کروڑ مالیت کا بغیر ڈیوٹی سامان قبضہ میں لے لیا

11 فروری 2018

لاہور (خبر نگار) کسٹم انٹی سمگلنگ لاہور نے انسپکٹر گلزار بھٹی کی سربراہی میں ایک گودام پر چھاپہ مار کر سوا کروڑ روپے سے زائد مالیت کی فلمز اور pp شیٹس قبضہ میں لے لیں۔ یہ بغیر ڈیوٹی ادا شدہ سامان حاجی محمد طارق کے گودام سے قبضے میں لیا گیا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...