شوہر کے تشدد سے تنگ خاتون عدالت جا پہنچی Feb 11, 2018 4:40 AM, February 11, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (اپنے نامہ نگار سے) شوہر کی مارپیٹ سے تنگ آکر غازی روڈ کی رہائشی خاتون رضیہ بی بی انصاف لینے ماڈل ٹاؤن کچہری پہنچ گئی۔رضیہ بی بی نے کہامیرا شوہر خرچہ مانگنے پر مجھے شدید تشدد کا نشانہ بناتا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+