عدالتی حکم عدولی پر ایس ایچ او رائیونڈ کو شوکاز نوٹس
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) عدالتی حکم عدولی پرسیشن کورٹ نے ایس ایچ او رائے ونڈ سٹی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج اظہر اقبال رانجھا نے شہری شہزاد کی اندراج مقدمے کی درخواست پر کیس کی سماعت کی۔