Waqt News
Saturday | February 16, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
Font

تازہ ترین

  • وفاقی وزیر شفقت محمودکا نیوٹیک ریجنل آفس پنجاب کا دورہ
  • جنرل ہسپتال پولیس چوکی میں 8 کی بجائے صرف ایک کانسٹیبل رہ گیا
  • رائیونڈ: 50 بچیوں کی اجتماعی شادی تقریب کل ہو گی
  • ویلنٹائن ڈے کا اسلامی روایات سے کوئی تعلق نہیں: شیخ انوارالحق
  • انجمن شہریان لاہور کا پاک سعودیہ دوستی کے حق میں مظاہرہ
  • الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے زیر اہتمام 465 واں فری آئی کیمپ
  • راجپوت سنگت پاکستان کا وفد سندھ کے دورے پر چلا گیا
  • ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری،مسائل حل کیلئے احکامات جاری
  • فیروزوالہ:چوری وڈکیتی کی وارداتیں،شہری مال وزرسے محروم
  • فیروزوالا : مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
  • مختصرعدالتی خبریں
  • گورنمنٹ کالج ٹائون شپ لاہور میں کمیونٹی کالج پروگرام سے متعلق تقریب
  • دنیا میں سالانہ لاکھوں بچے کینسر میں مبتلا ہو جاتے ہیں: ابوالفضل علی خان
  • والدین کی ڈانٹ ڈپٹ پر 2 لڑکیوں کا اقدام خودکشی
  • شہباز شریف کی رہائی بیگناہی کا ثبوت نہیں:رانا نثارراٹھ
  • نیب نے جامعہ پنجاب کی ڈاکٹر عائشہ اشفاق کی تقرری قانون کے مطابق قرار دیدی
  • ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ حاجی اصغر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری
  • پنجاب واٹر کمشن کی تشکیل
  • ایک تصویر ایک کہانی……
  • سعودی ولی عہد کے دورہ سے دونوں ممالک کے تعلقات میں نئے دور کا آغازہوگا:عبدالغفارروپڑی
  • پلوامہ واقعہ بھارت کی سازش‘تحریک آزادی کو بدنام کرنا چاہتا ہے:عاکف سعید
  • پاکستان کسی نئے فوجی اتحاد میں شمولیت کا متحمل نہیں ہوسکتا:اشرف آصف جلالی
  • افغانستان میں امریکہ کی شکست نوشتۂ دیوار ہے:لیاقت بلوچ
  • نوجوان ڈاکٹرز مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کریں: یاسمین راشد
  • جعلی حکمرانوں کو آئندہ ہفتے ایک اورکڑوی گولی نگلنا ہوگی:پرویزملک‘عمران نذیر
  • ریلیف کے دعویداروں نے عوام کی تکلیف میں اضافہ کردیا:رانا تنویرحسین
  • 6ہزارمسیحی خاندانوںمیں 3کروڑروپے کی امداد تقسیم کررہے ہیں:اعجازعالم آگسٹین
  • سیکنڈری سکول سالانہ امتحانات یکم مارچ سے شروع ہوں گے
  • الزام دروغی
  • دوقومی نظریہ ہی ہماری سیاست کی بنیاد ہے:سیف اللہ خالد

خیبر پی کے کو گیس دی‘4 سال میں بجلی کا کوئی منصوبہ نہیں لگا‘ عمران کے سارے دعوے جھوٹے: شاہد خاقان

Feb 11, 2018 4:35 AM, February 11, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
خیبر پی کے کو گیس دی‘4 سال میں بجلی کا کوئی منصوبہ نہیں لگا‘ عمران کے سارے دعوے جھوٹے: شاہد خاقان

میانوالی، کالاباغ‘ دائودخیل (نامہ نگاران+ نیوزایجنسیاں) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے خیبر پی کے حکومت نے بجلی کا پلانٹ لگانے کے لئے گیس مانگی،ہم نے دیدی پر 4سال گزر گئے بجلی کا کوئی منصوبہ نہیں لگ سکا۔ وزیراعظم نے میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل میں گیس منصوبے کا افتتاح کیا۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت نے سازشوں کا مقابلہ بھی کیا اور کام بھی کیا۔ ہمارے منصوبے دعوے نہیں عملی کام ہے۔ لوٹ کھسوٹ کی سیاست کے خلاف جہاد کرنا ہوگا۔ عوام فیصلہ کریں گالیاں دینے والوں یا کام کرنے والوں کو ووٹ دینا ہے۔ سینٹ الیکشن کے حوالے سے انہوں نے کہا ووٹ خریدنے والا سینیٹر پاکستان کی نمائندگی نہیں کرسکتا، جو ووٹ خرید کر سینٹ میں آئے گا اسے شرمندہ کریں گے۔ انہوں نے کہا ہارس ٹریڈنگ میں ملوث لوگ نظر آجائیں گے جس کا اسمبلی میں ایک ایم پی اے بھی نہ ہو وہ سینیٹر کیسے بن سکتا ہے۔ لوٹ کھسوٹ اور لوگوں کو خریدنے کی سیاست ختم کرنی ہے۔میانوالی سے نامہ نگار کے مطابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے عیسیٰ خیل، کمرمشانی کو سوئی گیس کی فراہمی کے بڑے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر راجہ مہر اشفاق،صوبائی وزیر امانت اللہ خان اور محکمہ سوئی گیس نادرن کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔ سنگ بنیاد رکھنے کے سلسلے میں جناح ہائیڈرو کالونی کالاباغ کے بڑے میدان پر جلسہ ہوا جس میں تحصیل عیسیٰ خیل اور میانوالی اور اردگرد کے شادی خیل گروپ سے تعلق رکھنے والے لوگوں اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جلسہ سے وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا مسلم لیگ(ن) کی حکومت عوام کے بنیادی مسائل کے حل اور زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرکے عملی کام کر رہی ہے۔ ہم عمل پر‘ عوام کی عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم نعرے لگانے اور ہلڑ بازی کرنے والے نہیں۔ انہوں نے کہا عبیداللہ شادی خیل ایم این اے آپ کے نمائندہ ہیں، ان کی کامیابی اب 2018ء کے الیکشن میں بھی انشاء اللہ ہوگی۔ انہوں نے صوبہ کے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا پنجاب کی حکومت اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے ترقیاتی اور عوامی فلاح وبہبود کے منصوبوں کا کوئی مقابلہ نہیں۔ جلسہ سے عبیداللہ شادی خیل‘ امانت اللہ خان اور دیگر رہنمائوں نے بھی خطاب کیا۔کالاباغ‘دائود خیل سے نمائندگان کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ این اے 71 میں دوار ب تیس کروڑ روپے کی لاگت سے سوئی گیس فراہم کی جائیگی۔ وزیر اعظم نے آبادیوں کو پانچ کلو میٹر ایریا تک گیس فراہم کرنے پر پابندی ختم کرنے کابھی اعلان کیا۔ کھا د فیکٹری کو مارچ سے گیس بحال کردی جائیگی۔ جبکہ سی پیک منصوبے کیلئے مسان اور کلور میں انٹرچینج بنانے کی بھی منظوری کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نے سی پیک کے تحت ضلع میانوالی میں انڈسٹریل زون کے قیام کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے کہا میڈیکل کالج بھی میانوالی کا حق ہے ‘ یہ ضرور بنے گا۔ انہوںنے کہا مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے ملک میں ترقی خوشحالی کاراستہ کھول دیاہے۔ میاں نواز شریف کے دور میں جو کام ہوا وہ 65سال میں نہیں ہواتھا۔ پی پی پی کے دور میں دس لاکھ ٹن کھاد باہر سے منگوائی ۔ ہماری حکومت نے چھ لاکھ ٹن دوسرے ممالک کو بھیجی۔ عمران خان کے سارے دعوے جھوٹے تھے۔ کے پی کے میں بجلی کا ایک بھی منصوبہ نہیں بنا۔ گالیاں دینے والے عوام نے دیکھ لئے ہیں اب میانوالی کے لوگ خدمت کرنے والوں کا ساتھ دیں۔وزیر اعظم نے کہا مسلم لیگ کیخلاف ایجنڈا ناکام ہوچکاہے ۔نواز شریف ہی عوام کے وزیر اعظم ہیں مسلم لیگ2018 میں پہلے سے زیادہ اکثریت کیساتھ کامیاب ہوگی۔ ہماری حکومت نے اندھیروں کا خاتمہ کیا انڈسٹری کاپیسہ پھر چلایا ۔آج ملک میں وافر بجلی موجود ہے ۔ لوڈ شیڈنگ ختم ہوگئی ہے جلسے میں لوگ شادی خیل گروپ زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے ۔ عبید اللہ خان شادی خیل، امانت اللہ خان شادی خیل نے وزیر اعظم کا شکریہ اداکیا اور ہیلی پیڈ پر افسران کے ہمراہ رخصت کیا۔ قبل ازیں وزیر اعظم جب جلسہ گاہ پہنچے تو انکاوالہانہ استقبال کیاگیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ مسلم لیگ کے رہنما حنیف عباسی ، راجہ اشفاق سرور وزیر محنت پنجاب ممتاز ٹمن ، ایم این اے صدیق الفاروق، انجم وکیل ودیگر بھی موجود تھے۔ نظامت کے فرائض سینئر صحافی رانا ادریس نے سر انجام دئیے۔ انہوں نے جوش خطابت سے حاضرین کو گرمایا۔ ایم این اے عبید اللہ خان شادی خیل نے سپاسنامے میں وزیر اعظم اور تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا ۔ عبید اللہ شادی خیل نے تمام حلقے کے علاقوں کو گیس کی فراہمی کھاد فیکٹری کو گیس کی بحالی پائپ لائن کے نزدیک پانچ کلومیٹر تک آبادیوں کو گیس فراہم کرنے کی پالیسی کی بحالی ٹیوب ویلوں کے فلیٹ ریٹس بحال کرنے میانوالی میں میڈیکل کالج کے قیام کا مطالبہ کیا۔ میانوالی سے نامہ نگار کے مطابق پبلک ہیلتھ اور ضلع کونسل میانوالی کے واٹر سپلائی ٹینکوں کے آپریٹر کو ایک سال سے تنخواہیں نہ ملنے پر وزیراعظم کے سامنے اپنے مطالبات کے بینر لہراتے رہے اور مطالبہ کرتے رہے وہ غریب ملازمین ہیں ان کو 12ماہ سے زائد عرصہ ہوچکا ہے تنخواہیں نہیں دی جارہیں۔ ایگری ٹیک فرٹیلائزر فیکٹری لمیٹڈ سکندر آباد (میانوالی) کے افسران‘ ملازمین ‘ اہلکاران اور مزدوروں نے وزیراعظم کے جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے شرکت کی کیونکہ منتظم جلسہ عبداللہ شادی خیل نے فیکٹری کی سوئی گیس جوکہ پانچ ماہ سے بند ہے بحال کرانے کیلئے فیکٹری والوں کو یقین دہائی کرائی ہے۔این این آئی، آئی این پی کے مطابق وزیراعظم نے کہا لوٹ کھسوٹ، ضمیر فروشی اور ووٹ خریدنے کی سیاست ملک کے مفاد میں نہیں،ٗ ایسی سیاست کیخلاف جہاد کرکے اسے ختم کرنا ہوگا،(ن) لیگ ضمیر خرید کر سینٹ میں آنے والے لوگوں کا مقابلہ کرے گی۔خیبرپی کے سمیت چاروں صوبوں کی حکومتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے کاموں کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔وزیراعظم نے کہا عیسیٰ خیل آمد پر بے حد خوشی ہے، یہاں سوئی گیس کا منصوبہ 230کروڑ روپے کی لاگت سے شروع کیا گیا ہے۔ یہ پنجاب کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔ یہ میاں نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی محنت کا نتیجہ ہے۔ یہ آپ کی ہم سے محبت کے اثرات ہیں۔ سینکڑوں ارب روپے کے موٹروے کا منصوبہ جو عیسیٰ خیل سے ڈیرہ اسماعیل خان تک جاتا ہے علاقہ کی تقدیر بدل دے گا۔ وزیراعظم نے کہا 2013ء میں برسراقتدار آنے والی مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ان پانچ برسوں میں اتنے ترقیاتی کام کرائے جتنے 65 سال میں نہیں ہوئے تھے۔ وزیراعظم نے کہا حکومت نے دھرنوں، مشکل حالات کے باوجود کام کرائے اور سیاسی سازشوں کا مقابلہ کیا۔ شہباز شریف کی کارکردگی کا اعتراف دیگر صوبے کے عوام بھی کررہے ہیں۔ یہ ثمرات جمہوریت کے مرہون منت ہیں۔ مسلم لیگ (ن) شائستگی کی سیاست کرتی ہے۔ باقی صوبوں کے عوام پنجاب کو رشک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور شہباز شریف جیسا وزیراعلیٰ چاہتے ہیں۔مسلم لیگ (ن)ضمیر خرید کر سینیٹ میں آنے والے لوگوں کا مقابلہ کرے گی ۔وزیراعظم نے کہا ہماری حکومت مزاحمت کے باوجود کام کرتی رہی۔ جولائی 2018ء کے بعد ہم انشاء اللہ دوبارہ حکومت میں آئیں گے۔ وزیراعظم نے کہا چترال سے گوادر تک منصوبے لگ رہے ہیں۔ گیس، بجلی، ہسپتال، صنعتیں لگ رہی ہیں۔ تمام منصوبے نواز شریف اور مسلم لیگ ن کا تحفہ ہے۔ ایگری ٹیک کو نواز شریف نے مہربانی کرتے ہوئے بحال کیا۔ اگلے ماہ ایگری ٹیک کو گیس ملے گی۔ خیبر پی کے کی حکومت نے بجلی کے کارخانہ لگانے کیلئے ہم سے گیس مانگی، ہم نے 100ملین کیوبک فٹ گیس خیبرپی کے حکومت کو دی، جس سے کئی ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، آج 4سال گزرنے کے باوجود کے پی کے میں ایک بجلی کا منصوبہ شروع نہ کیا جا سکا۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے درآمدی گیس سے 3600میگاواٹ کا بجلی کا کارخانہ لگا دیا اور بجلی بن رہی ہے۔ انہوں نے کہا میں نے کے پی کے کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو خط لکھا آپ کو 100ملین کیوبک فٹ گیس کی فراہمی کے باوجود بجلی پیدا نہیں کر رہے جبکہ دوسری جانب ایگری ٹیک کو 28ملین کیوبک فٹ گیس چاہیے، جب تک آپ کا بجلی کا کارخانہ نہیں لگتا یہ گیس آپ ایگری ٹیک کو دے دیں،مجھے 4سال سے خط کا جواب نہیں آیا۔ مجھے نیب میں گھسیٹے جانے اور عدالت میں لے جانے کی دھمکی دی گئی، یہ گیس مزدوروں کا حق ہے، خیبر پی کے حکومت آج خط لکھ دے جب تک ہمارا منصوبہ نہیں لگتا تب تک یہ گیس ایگری ٹیک کو دے دی جائے، ایگری ٹیک کو گیس ہر قیمت پر ملے گی چاہے کے پی کے حکومت خط لکھے یا نہ لکھے۔ وزیراعظم نے کہا موٹروے کا انٹرچینج ضرور بنے گا، یہ علاقے کی ضرورت ہے۔یہ ہماری حکومت کی پالیسی ہے جس علاقے سے گیس نکلتی ہے اس کے 5کلو میٹر کے علاقہ میں آبادیوں کو فوری گیس فراہم کی جائے گی، موٹروے میانوالی اور عیسیٰ خیل کی تاریخ کو بدل دے گا۔اے پی پی کے مطابق وزیراعظم نے کہا پولیٹیکل ہارس ٹریڈنگ کیخلاف جہاد کرنا ہوگا اور انہوں نے سٹیٹ میں خوش قسمتی کو استعمال کرنیوالوں کیخلاف مزاحمت اور انہیں شرمندہ کرنے کا اعلان کیا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    مئی 21, 2018 | 15:55
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
متعلقہ خبریں
  • پی پی کا وزیراعظم، وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے ...

    Dec 29, 2018 | 19:45
  • سندھ اور کے پی میں بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب جاری

    Dec 23, 2018 | 10:12
  • شیخ رشید نے این آر او مانگنے والا سیاستدان کا نام بتادیا

    Jan 19, 2019 | 17:06
  • عمران خان کے 5 سال پورے کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: آصف ...

    Jan 17, 2019 | 20:30
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں 5رکنی بین الاضلاعی کالی ...

    Feb 16, 2019
  • کچھ علاقوں میں پو لیو وا ئر س ملنے کی وجہ سے خطر ہ مو جو د ...

    Feb 16, 2019
  • نبی کریمؐ کا اسوۃ حسنہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے، ملک عشرت باری

    Feb 16, 2019
  • حکومت اسلام آباد کیلئے منصفانہ قانون کرایہ داری کا نفاذ ...

    Feb 16, 2019
  • محمدہارون کمال ہاشمی تحریک انصاف راولپنڈی ڈویژن کے صدر مقرر

    Feb 16, 2019
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • معاشی قوت بننا ایٹمی قوت بننے سے بڑا کام ہے

    Feb 16, 2019
  • امتیاز رفیع بٹ کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی

    Feb 16, 2019
  • خطے میں دہشت گردی:’’را‘‘ متحرک ہوگیا!

    Feb 16, 2019
  • خیرات اور ٹیکس میں فرق؟

    Feb 15, 2019
  • جھوٹ پہ جھوٹ!

    Feb 15, 2019
  • 1

    بھارت کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کرے اور علاقائی و عالمی امن دائو پر نہ لگائے 

  • 2

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تاریخ ساز دورہ

  • 3

    ہنستا کھیلتا روشن پاکستان

  • 4

    میاں آفتاب فرخ کا سانحۂ ارتحال

  • 5

    سوشل میڈیا پر منافرت: کریک ڈائون کا صائب فیصلہ

  • 1

    ہفتہ‘10؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 16 ؍ فروری 2019ء

  • 2

    جمعۃ المبارک‘9؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 15 ؍ فروری 2019ء

  • 3

    جمعرات ‘8 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 14 ؍ فروری 2019ء

  • 4

    بدھ‘ 7 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 13 ؍ فروری 2019ء

  • 5

    منگل‘ 6 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 12 ؍ فروری 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پاک سعودی تعلقات سکیورٹی سے معیشت تک

    Feb 16, 2019
  • ہماری عزت مآب اپوزیشن

    Feb 16, 2019
  • سی پیک سے استفادہ

    Feb 16, 2019
  • پریانیکا: محبت کی دیوی یا خون آشام کالی ماتا

    Feb 15, 2019
  • کیا اس کا کوئی حل ہے؟

    Feb 15, 2019
  • زندوں کی قدر کرو

    Feb 16, 2019
  • پنشنرز فریادکناں ہیں؟

    Feb 16, 2019
  • آئی ایم ایف مجبوری یا ضرورت ؟؟؟؟

    Feb 16, 2019
  • مجھ کو پھول مت دینا

    Feb 16, 2019
  • Romeo Julliet کا عشق اور بین الاقوامی کشمیر کانفرنس

    Feb 16, 2019
  • 1

    ہماری درسگاہیں؟

  • 2

    ڈرگ ایکٹ میں اصلاح کی ضرورت

  • 3

    آئی ایم ایف بمقابلہ حکمران …… شرافت ضیاء

  • 4

    بے مثال دوستی کا نشان

  • 5

    معاشرتی محبت کے گلاب

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 2

    آثارِقیامت

  • 3

    احسان

  • 4

    ایمان

  • 5

    اسلام

  • 1

    خدمت

  • 2

    مملکت

  • 3

    واشگاف الفاظ

  • 4

    قوت ارادی اور بلند کرداری

  • 5

    قدرت

  • 1

    قرآن

  • 2

    مدت

  • 3

    ظاہر و باطن

  • 4

    قرآن کریم کے ہر صفحے پر

  • 5

    ترا اندیشہ اَفلاکی نہیں ہے

منتخب
  • 1

    نوازشریف کو مشرف سے چھڑوانے والے صرف کلنٹن تھے

  • 2

    اب اسد عمر کی مہارت کیا ہوگی

  • 3

    کاش فواد چودھری اس پہلو کا ادراک کر پائیں

  • 4

    شہزاد اکبر کی ’’پراگرس رپورٹ‘‘

  • 5

    سعودی امدادی پیکج ولی عہد نے میرے ساتھ طے کیا تھا,انشااللہ اگلے جمعہ تک رہائی مل ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 3

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 4

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 5

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group