رکن قومی اسمبلی علی حسن گیلانی نے ن لیگ چھوڑنے کی خبروں کی تردید کردی

11 فروری 2018

اوچشریف (خبر نگار) سید علی حسن گیلانی ایم این اے حلقہ این اے 183 نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے انہوں نے کہا کہ میں پارٹی سے ناراض ضرور ہوں لیکن یہ پارٹی اور میرا اندرونی معاملہ ہے ۔
علی حسن گیلانی