ًًآئس فیکٹریوں کے سیوریج بلوں میں اضافہ‘ نیا ٹیرف جاری
ملتان (خبر نگار خصوصی‘ واسا انتظامیہ نے آئس فیکٹریوں کے سیوریج بلوں میں اضافہ کرکے نیاٹیرف جاری کر دیا ہے جس کے تحت فیکٹری کے 1/4 کیوسک پانی کے اخراج پر 4 ہزار روپے 1/2 کیوسک پانی کے اخراج پر 8 ہزار روپے ایک کیوسک پانی کے اخراج پر 21 ہزار روپے ماہانہ بل ادا کرنا پڑے گا اس کے پرائیویٹ سب ڈویژن کو این او سی کے الجراءکی نئی فیس کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت 40 کنال تک کی لینڈ سب ڈویژن پر 10 ہزار روپے 41 س 100 کنال پر 20 ہزار روپے 101 س 300 کنال کی ہا¶سنگ سکیم پر 30 ہزار روپے 301 سے 500 کنال پر 40 ہزار روپ 500کنال سے زائد کی ہا¶سنگ سکیم کے این او سی کے اجراءپر 50 ہزار روپے فیس عائد کی گئی ہے۔
ٹیرف جاری